مہر خبررساں ایجنسی نےسی این این کےحوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کے سابق صدر باراک اوبامہ کو ان کی خدمات کے اعتراف میں جان ایف کینیڈی فاؤنڈیشن نے ایوارڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔اطلاعات کے مطابق سابق امریکی صدر باراک اوبامہ کوجان ایف کینیڈی ‘فاؤنڈیشن نے ایوارڈ دینے کا اعلان کیا ہے، یہ اعزاز جمہوری اقدار کی علمبرداری اورسیاسی حوصلہ مندی کی بنیاد پر دیا جارہا ہے۔ اوبامہ اپنے دور حکومت میں کیوبا کے ساتھ بھی سفارتی تعلقات میں بہتری لائے، سابق امریکی صدر جان ایف کینیڈی کی بیٹی کیرولین کینیڈی اور ان کے بیٹے جیک اسکولزبرگ، باراک اوبامہ کو یہ ایوارڈ دیں گے۔
امریکہ کے سابق صدر باراک اوبامہ کو ان کی خدمات کے اعتراف میں جان ایف کینیڈی فاؤنڈیشن نے ایوارڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔
News ID 1870827
آپ کا تبصرہ